180

مری آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)مری آتشزدگی کے دو الگ واقعات‘ آتشزدگی کے دونوں حادثات میں تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے تفصیلات کے مطابق پہلا حادثہ تریٹ کے قریب ٹیوٹاہائی ایس گاڑی کو پیٹرول کی لیکج کے باعث پیش آیا جس پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی ٹیم نے خوفناک آتشزدگی پر انتہائی جد و جہد کے بعدبروقت قابو پالیا پا لیا جس میں تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے دوسرا واقع بانسرہ گلی جاوا روڈ پرگھر میں گیس لیکج کے باعث آگ لگی جس میں اہل خانہ محفوظ رہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں