مری(سید احمد،نمائندہ پنڈی پوسٹ)مری کے نواحی علاقہ گاؤں ترمنہ نالیاں کس میں ایک شخص جاں بحق ریسکیو 1122 مری کے مطابق 55 سالہ عبدالحمید ولدسائیں محمد نے خودکشی کی ہے واقع کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم ایمرجنسی ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی ریسکیواہلکار وں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے کنٹرول روم نے متعلقہ پولیس اسٹیشن کو بھی مطلع کردیا۔
196