44

مری‘گاڑی حادثہ کا شکار

مری (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پھگواڑی سے تعلق رکھنے والے چوہدری قیوم کی گاڑی موڑ کاٹتے ہوے حادثے کا شکار ہوگئی جس میں گاڑی میں موجود مسافروں کو مقامی افراد نے باحفاظت ریسکیو کیا گاڑی کے تمام سوار محفوظ رہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں