131

مری‘پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار

مری تھانہ پتریاٹہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف مہم جاری گذشتہ روز پتریاٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم کوگرفتارکرلیا ملزم مسمی ممتاز ولد مبارک داد نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر لوگوں کاراستہ روک کرگالم گلوچ کرتا تھا ایس ایچ اوپتریاٹہ نے بتایا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر12/22بجرم ppc341/147/149 تھانہ مری میں مقدمہ درج رجسٹر تھا ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جسے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا۔اشتہاری ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ اوردیگرجرائم میں ملوث ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں