133

مری‘ٹیوٹا ہائی ایس اورکوسٹر میں تصاد م 17 افراد زخمی

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)جی ٹی روڈ سالگراں کے قریب ٹیوٹا ہائی ایس اورکوسٹر میں تصاد م کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم ایمرجنسی ایمبولینسوں‘ سپیشل ریسکیو وہیکل کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اورامدادی کاروائیاں شروع کرتے ہوئے شدیدزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد پمزاسلام آبادمنتقل کردیاگیاجبکہ دیگر زخمیوں کو بھی ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کیاگیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں