کمال ماڈل پبلک سکول چوک پنڈوڑی طالبہ مریم ضياء چوہدری نے میٹرک کے امتحان میں 959 نمبر لے کے نمایاں پوزیشن حاصل کی مریم ضياء چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ سب میرے والدیں کی دُعاؤں اور میرے اُساتذہ کی محنت کا نتیجہ ہے جن کی وجہ سےآج مجھے کامیابی ملی۔۔میں تہہ دل دے شکر گزار ہوں اُن ٹیچرز کی جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کے مجھ پہ اتنی محنت کی ۔ وہ ہدوالہ گجراں والے چوہدری آصف گجر کی صاحبزادی اور چوہدری حارث گجر کی بھانجی
182