مری مال روڈ پر واقع مشہور ہوٹل دلکشاء میں آتشزدگی کا واقعہ تفصیلات کے مطابق ہوٹل دلکشاء کے دو کمروں میں آگ لگی گی جس سے کمروں میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی ایمبولینس اور تین فائر ٹینڈرز پہنچ گئی ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دو کمرے شدید آگ کی لپیٹ میں تھے دو فائر ٹینڈرز نیفائر فائٹنگ میں حصہ لیا، اور آگ پر جلد ہی قابو پا لیا تھا،دو کمروں سمیت ملحقہ کچھ ہٹس کوبھی نقصان پہنچا حادثے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
129