مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)مری لڑائی جھگڑے اور ٹریفک کے حادثات میں تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوٹر ہسپتال مری میں منتقل کر دیاتفصیلات کے مطابق پہلا حادثہ امتیاز شہید رود سے ملحقہ سیسل لنک رود پر ایک کار کو پیش آیا جس میں ایک شخص زخمی ہو جبکہ دوسرا حادثہ جھیکا گلی میں ایک کار کے موٹر سائیکل سے ٹکرانے کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہو گیا جبکہ تیسرا واقع اراضی کے لین دین پر بن نیو مری لین دین کے معاملے پرشدید لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں ایک شخص کے شدید زخمی ہو گیا
149