141

مری‘شادی میں فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے شخص زخمی

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)مری فائرنگ کا واقعہ ایک شخص زخمی‘فائرنگ کاواقعہ نیومری گہل میں پیش آیاجہاں شادی کی تقریب میں فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے ایک 35 سالہ شخص نزاکت سکنہ بڈریال شدید زخمی ہو گیاحادثہ کی کال موصول ہوتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم ایمرجنسی ایمبولنس کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئی اورزخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال مری منتقل کردیاگیا۔ نیو مری پولیس چوکی نے اس سلسلے میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں