123

مری‘ایس ڈی اوواپڈا کابجلی صارفین سے ہتک آمیز رویہ

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ) ایس ڈی اوواپڈاپنڈی پوائنٹ مری کابجلی صارفین سے ہتک آمیز رویہ بلاوجہ تنگ کیاجارہا ہے آن لائن ڈیمانڈ نوٹس آن لائن جمع کروانے کے بعد منظورہونے پرڈیمانڈنوٹس جاری نہیں کیاجارہا جبکہ سا ئلین کی فائلوں پراعتراض لگا کرا ور دیگر حربوں سے ذلیل وخوار کیاجارہا ہے۔سائلین نے چیئرمین واپڈا،چیئرمین آئیسکو اسلام آباد اوردیگر اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اورصارفین کو تنگ کرنے کے سلسلے کوبندکروانے اور اصلاح احوال کامطالبہ کیاہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں