356

مری‘امتیا ز شہید روڈ پر کارخوفناک حادثہ کا شکار

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)امتیاز شہید روڈ مری پرسیاحوں کی کار حادثہ کا شکارہوکر روڈ پر الٹ گئی جسکے نتیجے میں گاڑی میں سوار دوافراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے اورمعمولی زخمی ہوگئے واقعہ کی کال موصول ہوتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری امدادی ٹیم کی امدادی ٹیم ایمرجنسی ایمبولنس کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئی اورامدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمیوں کوموقع پر ہی طبی امداد دے دی گئی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں