مری (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ پتریاٹہ کے علاقہ بھنتی میں باپ بیٹے کوقتل کردیاگیا ۔70سالہ گلفرازاوراس کے 40 سالہ جوان بیٹے کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ قراردیا گیاہے ریسکیو11کی ٹیم موقع پرموجود امدادی کاروائیاں جاری ہیں ابتدائی طور پر قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں
76