مری،یہاں اتوار کے روز باراتیوں سے بھری ایک کوچ سڑک خراب ہونے کی بناء پر اچانک ہی الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد باراتی زخمی ہو گئے جن میں سے بعض شدید زخمی ہیں۔اس طرح ابو ظہبی روڈ پر باراتیوں کی ایک کوچ سڑک خراب ہونے کی بناء پر اچانک ہی الٹ گئی جس کے نتیجے میں خوشیوں بھرے گھر کی خواتین،بچے اورمعمر افراد نے زخمی ہو کر شادی کی تقریب غمی میں بدل دیا۔
111