راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)برائلر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی‘مرغی کا گوشت 21روپے فی کلو سستا ہو گیا قیمت 310روپے فی کلو مقرر ہو گئی برائلر گوشت کی کھیپ کے مقابلے سپلائی بہتر ہونے سے برائلر 21روپے کلو سستاکر دیا گیا ہے مرغی کا گوشت 331روپے سے کم ہو کر 310روپے کلو ہو گیا ہے زندہ برائلرمرغی 14روپے فی کلو سستا کر دیا گیا ہے ہول سیل زندہ برائلر 206جبکہ پرچون بازار میں زندہ برائلر214روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے
159