131

مرزا سوہاوہ،بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا

گوجرخان, مرزا سوہاوہ میں سگے بھائی نے فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا۔ذرائع کے مطابق ایاز نامی شخص نے اپنے چھوٹے بھائی خالد کو قتل کر دیا وجہ تنازعہ پانی کی نکاسی تھا قتل کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں