اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد،راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ اور کشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے۔موسم کا حال بتانے والوں نے لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں بھی بارش کی توقع ہے۔
301