محمد نصیر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی 139

محمد نصیر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

چوکپنڈوڑی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)
آراضی پنڈ والے محمد بشیر عرف ریوڑی کے بیٹے اور فوتگی کے اعلان کرنے والے طاہر محمود کے بھائی محمد نصیر جن کا جمعرات کے روز انتقال ہو گیا تھا مرحوم کی نماز جنازہ آراضی پنڈ میں ادا کر دی گئی ہے نماز جنازہ میں شلبانڈی شریف کے کے وابستگان طریقت اور علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ہے اور مرحوم کی مغفرت کیلیئے فاتحہ خوانی کی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں