کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کلرسیداں کے سابق ایس ایچ او شیخ محمد قاسم کی ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی ۔اس موقع پر پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر چوہدری ندیم احمد اور سب انسپکٹر ملک ضیا نے انکو مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
184