114

مجسٹریٹ سےدھوکہ دہی پر پولیس افسر کیخلاف مقدمہ درج

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات کے اے ایس آئی شکیل الزماں کی میجسٹریٹ دفعہ 30 سے دھوکا دہی پکڑی گئی۔خیانت مجرمانہ کے مقدمے میں جوڈیشل لاک اپ میں موجود ملزمان کو دوبارہ طلب کرکےتین روزہ جسمانی ریمانڈ لے کر جوڈیشل کروانے کی کوشش۔شوکاز نوٹس پر ایس ایچ او روات جسمانی ریمانڈ کی درخواست سے لاعلم نکلا۔میجسٹریٹ نے اے ایس آئی خلاف 155سی سمیت دیگر دفعات تحت مقدمہ درج کروا دیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں