مانکیالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مانکیالہ ،ٹریفک ھادثہ میں دو نوجوان زخمی ہو گئے تفصیلات کےمطابق مانکیالہ پل پرتکنیکی خرابی کی وجہ سے لوڈ ٹرالی ٹریکٹر کھڑا تھا کہ کلرسیداں کی جانب سے آنے والے تیز رفتار موٹرسائیکل سوار ٹرالی سے جا ٹکرایا جسے لوہدرہ ڈھوک حاجی کا رہائشی اسامہ جبار اور حمزہ نامی نوجوان زخمی ہو گئے اسامہ جبار کی حالت تشویشناک ہے ریسکیو 1122 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔
192