93

لڑائی جھگڑے کے دوران زخمی پاک آرمی کا جوان چل بسا

گوجر خان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پاک آرمی کا جوان بلال حسین آف بندوٹ وفات پا گیا ۔بلال حسین تھانہ جاتلی کے علاقہ چک سبز بھنوٹ میں دوران لڑائی جھگڑا فائر لگنے سے زخمی ہوا تھا ۔نوجوان کل ہی چھٹی آیا تھا اور ہی کچھ دنوں بعد شادی بھی تھی23 سالہ پاک آرمی کا جوان راجہ بلال حسین ولد راجہ ساجد محمود آ ف بندوٹ کا بیٹا اور راجہ خورشید کا بھتیجا ہے مرحوم کی نمازجنازہ آج بروز جمعہ آ بای گاؤں بندوٹ موہڑہ سٹاپ چک بیلی خان روڈ میں ادا کی جائے گی ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں