104

قومی اسمبلی میں انتخابات کیلئے 21 ارب جاری کرنے کی تحریک مسترد

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)قومی اسمبلی نے انتخابات کےلیے 21 ارب روپے جاری کرنے کی تحریک مسترد کردی۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں 21 ارب روپے کے اجراء کی تحریک پیش کی۔پنجاب اور کے پی انتخابات: قومی اسمبلی نے 21 ارب روپے کی فراہمی سے متعلق بل مسترد کردیاقومی اسمبلی کے ایوان نے انتخابات کے لیے 21 ارب کے اجرا کی تحریک مسترد کردی۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ایوان سے 21 ارب روپے کی گرانٹ پر مزید رائے لی جائے گی۔یاد رہے کہ پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کے حوالے سے 14 اپریل کو سپریم کورٹ نے تحریری حکم جاری کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بنک کو 17 اپریل تک الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں