179

قمرالسلام راجہ عوامی عدالت میں سرخرو/ چو ہد ری محمد اشفا ق

ایم یی اے حلقہ پی پی5 قمر السلا م وہ واحد شخصیت ہیں جنہو ں نے الیکشن 2013 میں پنجا ب بھر کے ایم یی ایز میں سے سب سے زیا دہ ووٹ لیکر منتخب ہو ئے ہیں اور اس کے علا وہ ایک خا ص مقا م اس لیے بھی رکھتے ہیں کہ تما م ایم پی ایز میں سے سب سے زیا دہ

تعلیم یا فتہ بھی ہیں شرافت اور عا جز ی ان کی شخصیت کے بنیا دی پہلو ہیں حا لا ت کے اتا ر چٹر ھا ؤ کا مقا بلہ کر نے کی بھی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں شر وع سے لیکر آ ج تک ان کے آ گے پیچھے کئی دھڑ ے مختلف قسم کی کا رروائیو ں میں مصر وف ہیں لیکن وہ ایسی مہارت سے ان کا سا منا کر رہے ہیں کہ ایسے عنا صر کو سو ائے شر مند گی کے کچھ حا صل نہیں ہو رہا ہے اپنی اعلیٰ ظر فی کے با عث وہ بہت کچھ ایسی با تیں بھی بر داشت کر رہے ہیں جو ان کو کسی بھر طر ح بر داشت نہیں کر نا چا ہیں وہ نہایت ہی قا بل شخصیت کے ما لک ہیں اور اسی قا بلیت کی وجہ سے ان کو وز یر اعلی کمپلینٹ سیل کا انچا رج پنجا ب صا ف پانی پر وجیکٹ اور پنجا ب ایجو کیشن فا ونڈ یشن کا چیئر مین بنایا گیا ہے اور ایسے تما م منصو بے جو چا ئینہ کے اشتر اک سے شر وع ہو تے ہیں ان سے متعلق تما م معا ملا ت بھی انہیں کے سپر د ہیں وزیر اعلی پنجا ب خو د بھی دن رات کا م کر نے والے انسا ن ہیں اور وہ اپنے قر یب بھی صر ف ایسے افر اد کو رکھتے ہیں جن میں دن رات کا م کر نے کی صلا حیت مو جو د ہو وزیر اعلیٰ سے قر بت اس با ت کا واضح ثبو ت ہے کہ ان میں اس طر ح کی صلا حتیں مو جو د ہءں اور وہ صیح مصنو ں میں ملک کی خد مت کر نے کی صلا حیت بھی رکھتے ہیں اس وقت ملکی مفا د میں بہت سے شر وع ہو نے والے منصو بے بھی ان کی نگر انی میں چل رہے ہیں ان مصر وفیا ت کی وجہ سے وہ زیا دہ تر لاہو ر میں وقت گز ارنے پر مجبو ر ہیں لیکن ان مجبو ر یو ں کے با وجو د وہ ہر اتو ار کو اپنے حلقہ میں عو امی مسا ئل سنتے کے لیے حا ضر ہوتے ہیں گز شتہ کچھ دنو ں سے ان پر پنجا ب ایجو کیشن فا ونڈ یشن کے حو الے سے چند الز اما ت سا منے آ ئے جن کی وجہ سے بہت سی چہ مہگو ئیا ں شر وع ہو گئیں جن کو دور کر نے کے لیے انہو ں نے گز شتہ اتو ار کو اپنے دفتر وا قع چو کپنڈ وڑی میں ایک عوامی اور میڈ یا عدالت لگو انے کااہتما م کیا جس میں حلقہ سے صحافیوں اور حلقہ بھر سے عوام اور اپنے سپو رٹر وں کو مد عو کیا اور اپنے آپ کو اس عدالت میں پیش کر دیا وہاں پر مو جو د ہر شخص کو یہ اختیا ر دیا کہ وہ ان پر لگا ئے جا نے والے الز اما ت کے با رے میں کو ئی بھی سوال ان سے پو چھ سکتے ہیں اس پر یس کا نفر نس میں پی پی5 کی تما م یو نین کو نسلر کے چیئر مین وائس چیئر مین کو نسلر ز اور عوام کی ایک بڑ ی تعد اد مو جو د تھی قمر السلا م راجہ نے اپنے اوپر لگنے والے الز اما ت کومسترد کر دیا اور ان کو ایسے عنا صر کی سا زشیں قر ار دیا جن کو وہ پنجا ب ایجو کیشن فا ونڈ یشن سے نکا ل چکے ہیں اور وہ اپنی ناکا میو ں کو چھپا نے کے لیے طر ح طر ح کے حر بے استعما ل کر رہے ہیں پر یس کا نفر نس میں مو جو دہ صحا فیوں سمیت تما م شر کا ء نے ان پراعتما د کا اظہا ر کیااور اپنے تعاون کا یقین دلا یا قمر السلا م راجہ نے خو د کو عوامی عدالت میں پیش کر کے علا قہ میں ایک نئی روایت قا ئم کر دی ہے جس کے با عث عوام علا قہ کا اعتما د ان پر مزید بڑ ھا ہے انہو نے اپنے حلقہ کے عوام کو اعتما د میں لے کر ثا بت کر دیا کہ وہ اپنے عوام کو ہی احتسا ب کا بہتر ین مر کز سمجھتے ہیں حا لا نکہ اکثر د یکھنے اور سننے کو ملتا ہے کہ فلا ں سیا ست دان پر مختلف قسم کے الز اما ت لگ گئے ہیں لیکن وہ پر واہ تک نہیں کر تے ہیں مگر اس شر یف النفس انسا ن نے بجا ئے با ت کو چھپا ئے اپنے آ پ کو سب کے سا منے پیش کر دیا ہے اور آج وہ اپنے حلقہ کے عوام کی طر ف سے سر خر و ہو گئے ہیں یہ با ت کسی بھی صو ر ت قا بل یقین نہیں ہے کہ قمر السلا م را جہ پر جو الز اما ت لگے ہیں ان میں کو ئی صد اقت ہو ا ور یہ با ت ب بھی ما ننے کے قا بل نہیں ہے کہ پیف میں وہ ا تنے بااختیار ہیں کہ وہ ایسا کر سکیں اگر ایسا ہو تا تو بحثیت ایک ایم پی اے ان کی اپنی تحصیل میں مو جو دسر کا ری اداروں میں ان کے نا م کا سکہ چل رہاہو تا لیکن حقیقت اس کے بالکل بر عکس ہے یہ بھی ایک واضح ثبو ت ہے کہ وہ سر کا ری اداروں کے معا ملا ت سے خو د کو الگ کیے ہو ئے ہیں ایسے ایسے بھی ایم پی ایز مو جو د ہیں جن کی مر ضی کے بغیر تھانہ میں کو ئی ایف آ ئی آ ر بھی در ج نہ ہو سکتی ہے لیکن تحصیل کلر سیداں میں ایسا نہیں ہے یہا ں کے سر کا ری اداروں میں کوئی مداخلت نہیں یہ مثا ل بھی بہت کم کم دیکھنے کو ملتی ہے کہ کو ئی ایم پی اے ہر ہفتے میں ایک دن عوامی مسا ئل حل کے لیے ان میں مو جو د ہو تا ہے وہ ہر اتو ار کو عوامی مسا ئل سنتے ہیں اور عوام کی ایک بڑ ی تعداد کا ہر اتو ار کو ان کے دفتر میں مو جو د ہو نا ان پر عوامی اعتما د کا بھر پو ر اظہا ر ہے اور اسی اعتما د کی بدولت وہ تما م معا ملا ت میں ضر ور سر خر و ہو ں گے۔{jcomments on}

 

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں