راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ )گوجرخان پولیس کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری مجرم نے سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کاروائی کرتےہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم منور عرف انور پرویز کو گرفتا رکرلیا، اشتہاری مجرم نے سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کردیا تھا، اشتہاری مجرم سال2021سے تھانہ گوجر خان پولیس کو مطلوب تھا
136