140

فیکٹری میں زہریلی گیس بھرنے سے2مزدور جاں بحق،3 کی حالت تشویشناک

چکوال: قصبہ مسوال سے ملحقہ موہڑہ الہو میں واقع انڈہ ٹرے بنانے والی فیکٹری کے حوض جو کہ کافی عرصہ سے بند پڑا تھا کی صفائی کے دوران زہریلی گیس حوض میں بھر جانے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 کی حالت غیر ہو گئی دونوں لاشوں اور زندہ بچ جانے والے تینوں افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں