115

فواد چودھری کو بڑا عدالتی ریلیف، رہائی کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ) خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ فواد چوہدری کو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اینٹی کرپشن پولیس نے فواد چوہدری کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا تھا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں