٭اللہ نے ابراہیم ؑ کی اولاد میں سے اسماعیل ؑ کا انتخاب فرمایا اور اسماعیل ؑ کی اولاد میں سے بنی کنانہ کا اور بنی کنانہ میں سے قریش کا اور قریش میں سے بنی ہاشم کا بنی ہاشم میں سے میرا انتخاب فرمایا (ترمذی 3605) (حاجرہ یامین‘بیول)
٭جو شخص اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے، نماز قائم کرے اورروزے رکھے تو اللہ تعالی کے ذمہ ہے کہ اسے جنت میں داخل کر دے(صحیح بخاری حدیث نمبر 7423) (اُم حمزہ‘سرصوبہ شاہ)
90