روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات کے علاقہ بسالی میں ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے اسسٹنٹ رجسٹرار پروٹوکول خواجہ وجاہت منصور کے فارم ہاوس پر ڈاکہ،ڈاکو 20 بکرے لےکر فرار ہو گئے ۔4 مسلح ڈاکوؤں کا فارم ہاؤس کےملازم لال بادشاہ اور اسکی بیوی پر تشدد، ڈاکووں نے12ہزار روپے اور موبائل چھین لیا،ڈاکووں نےدونوں میاں بیوی کو رسیوں سے باندھ دیا ، ملزمان گاڑی میں لاکھوں روپے مالیت کے 20بکرے لوڈ کرکے لے گئے۔
66