86

غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن زیر تعمیر عمارت مسمار

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ) مری میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ایسے میں مقامی انتظامیہ نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ کلڈنہ روڈ پرتعمیر ہونے والی ایک عمارت کے غیرقانونی حصوں کو جن میں پلر اوردیواریں شامل ہیں کو مسمار کردیااس موقع پر سول ڈیفنس اہلکاروں کی موجودگی میں میونسپل کارپوریشن مری کے عملے اور ڈیمالشنگ سکواڈ نے اسسٹنٹ کمشنر مری وقاص صفدر سکندری نے کہا کہ غیر قانونی تعمیرات کرنے کی کسی بھی صورت اجازت نہیں دی جائیگی نقشے کی منظوری کے بعد بائی کے مطابق ہی تعمیرات ہوسکے گیں جب حکومت پنجاب مری کیلئے نئے بائی لاز جاری کریگی اسکے مطابق ہی تعمیرات کی اجازت ہوگی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں