182

غیرت کے نام پر لڑکے اور بہن کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)دھمیال پولیس کی کاروائی دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار، آلہ قتل پسٹل برآمد ملزم وہاب نے غیرت کے نام پر اپنی سگی بہن کنول عرف لائبہ اور حیدر علی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھاکنول عرف لائبہ اور حیدر علی دونوں پسند کی شادی کرنا چاہتے تھے،ملزم وہاب کو اس بات کا رنج تھاواقعہ کا مقدمہ چند یوم قبل درج کیا گیا،دھمیال پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا

یاد رہے کہ ملزم نے اس واقعہ میں یوسی بشندوٹ کے رہائشی نوجوان کو قتل کر دیا تھا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں