59

غیبت

کسی شخص کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کے بیان اور اس کی پیٹھ پیچھے برائی کرنے کو غیبت کہا جاتا ہے۔ یہ ایک عام سماجی برائی ہے جو ہر دور سے چلی آ رہی ہے قرآن نے غیبت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ غیبت کرنے والے کو مردہ بھائی کے گوشت کھانے کے مترادف قرار دیا ہے۔(ثمینہ الطاف‘کلرسیداں)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں