207

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کم کرنے والے دفاتر کیلئے 29 اور 30 جون (جمعرات اور جمعہ) چھٹی دی گئی ہے۔ جبکہ ہفتے میں چھ دن کام کرنے والے اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایک جعلی نوٹیفکیشن گردش کر رہا تھا جس میں 27 جون سے یکم جولائی تک عید الاضحٰی کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔دفاتر میں 29 جون تا یکم جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں