اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ ) جوڈیشل کمپلکس پر مبینہ حملہ ، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمے کی کاپی سامنے آگئ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کیا گیا مقدمے میں عمران خان ، راجہ خرم نواز،مراد سعید ،علی نواز اعوان،جمشید مغل ،حسان نیازی ، احمد خان نیازی ،عبدالقدوس خان سواتی ،عامر کیانی ،ٖفرخ حبیب ،ڈاکٹر شہزاد وسیم، راجہ بشارت ،طاہرصادق ،واثق قیوم ،شبلی فراز ،میاں اسلم ،چوہدری مدثر ریاض ،عمرسلطان ،غلام سرور سمیت دیگر رہنما بھی نامزدکئے گئے ہیں مقدمہ میں 250کے قریب نامعلوم افراد کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
89