116

عمران خان ملکی سلامتی کیساتھ کھیل رہا ہے،مولانا سعید یوسف

عمران خان نے ہمیشہ ملکی سلامتی اور اداروں کے ساتھ کھیلا ہے مغرب آج بھی ان کی پشت پر کھڑا ہے لیکن مشرق پیچھے ہٹ چکا ہے ملکی سالمیت کا سودا کرنے والے آج آزادی کا نعرہ لگا رہے ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر جمعیت علمائے اسلام ف آزاد کشمیر کے امیر علامہ سعید یوسف خان کاشمیری نے روات کلرسیداں روڈ پر ہانی موٹرز اینڈ رینٹ اے کار کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے موقع پر پنڈی پوسٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے ہمیشہ میں معاشی اور استحکام کی بات ہے آج اگر ملک دوبارہ معاشی طور پر بہتر ہورہا ہے تو اس میں مولانا کا کردار مثبت رہا ہے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے مجھے امید ہے اتحادی حکومت عوام کے وسیع تر مفاد ہے ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں