علیمہ خانم کی حاضری سے ایک روزہ استثنیٰ منظور26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت 9 مارچ تک ملتوی

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمے میں علیمہ خانم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 9 مارچ تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے وکالت ناموں پر دستخط نہ ہونے سے متعلق جیل حکام سے دوبارہ رپورٹ طلب کر لی۔