156

طلبہ کے امتحانی پرچے منسوخ،تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

راولپنڈی انتظامیہ نے ملکی صورتحال کے پیش نظر بدھ کو سکول و کالجز بند کرنے کا اعلان کر دیا ،سرکاری ذرائع کے مطابق راولپنڈی کی حدود میں آنے والے تمام سکول ،کالجز اور یونیورسٹیز 25 مارچ بروز بدھ بند رہیں گے طلبا کے کل ہونے والے تمام امتحانی پرچوں کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے

ادھر کل تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے سلسلہ میں راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف راستوں کو بندشیں لگا کر سیل کیا جا رہا ہے حکومتی سطح پر لانگ مارچ کو روکنے کے حکمت عملی اپنائی گئی ہے جس کے بعد پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے بھی مارے جار ہے ہیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں