179

صداقت علی عباسی کےا غواء کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)صداقت علی عباسی کے اغواء کا 4 روز بعد مقدمہ درج.اسلام آباد ہائیکورٹ کے نوٹس کے بعد اسلام آباد پولیس کی مدعیت میں تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کیا گیا۔تاحال اسلام آباد پولیس اغواء کاروں کے حوالے سے لاعلم ہے،یاد رہے کہ چند روز قبل سابق ایم این اے صداقت علی عباسی کو اسلام آباد کی حدود سے اغواء کر لیا گیا تھا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں