212

صداقت علی عباسی کی چھپر آمد

چوھدری محمد اشفاق
ایم این اے صداقت علی عباسی کی چوھدری محمد یاسمین سابقہ جنرل کونسلر موضع چھپر کی رہائش گاہ پر آمد:چوھدری محمد یاسمین جو کافی عرصہ سے علیل ہیں کی عیادت کی -اس موقع پر ان کے ہمراہ ھارون کمال ھاشمی چیئرمین واسا ڈسٹرکٹ راولپنڈی، راجہ آفتاب جنجوعہ چیئرمین وزیرآعلی کمپلینٹ سیل کلرسیداں، چوھدری ناصر جاوید کلیال، راجہ ھارون جنجوعہ رھنما تحریک انصاف، راجہ قیصرجاوید میڈیا کوارڈینیٹر تحصیل کلرسیداں این اے57 اور اہلیان چھپر/ روپیال موجود تھے -اہلیان علاقہ نے موضع چھپر و موضع روپیال روڈ و گلیات بنانے پر صداقت علی عباسی ایم این اے، قدیر عباسی کوارڈینیٹر این اے 57، راجہ آفتاب جنجوعہ اور چوھدری ناصر جاوید کا شکریہ ادا کیا –

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں