اسلام آباد(آغا اسد حیدری،نمائندہ پنڈ ی پوسٹ)صحت کارڈسہولت پر وزیراعظم عمران خان کوخراج تحسين پیش کرتے ہیں، صحت کارڈ سے کمزور طبقات کو صحت کی معیاری سہولیات میسر آرہی ہیں پاکستان تحریک انصاف این اے 52کے سنئیر کنونئیرپیرسیدحسنین حیدرکاظمی نے میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایاکہ اسلام أباد کے مقامی رہاٸشیوں کوانصاف صحت کارڈ کی فراہمی کے لیے سکریٹری جنرل پی ٹی أئی اسدعمر،ایم این اے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ راجہ خرم شہزاد نوازنے خصوصی کاوشیں کی جس پر وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اسلام أباد بھر کے رہاشیوں جن کے شناختی کارڈ اسلام أباد بنے ہیں ان سب کے لیے انصاف صحت کارڈ کے تحت صحت کے لیے سہولت مہیا کردی جس کے تحت شہری اپناعلاج معالجہ کرواسکتے ہیں
209