138

شہید اہلکار کی بیٹی کی رخصتی تقریب میں پولیس افسران کی شرکت

گوجرخان (عمرآزادبٹ پنڈی پوسٹ نیوز) گوجرخان مل اعوان کے رہائشی اے ایس آئی محمد ریاض جو کہ ٹیكسلا میں پولیس مقابلہ میں شہید ہو گئے تھے ان کی بیٹی کی رخصتی کے موقع پر آج راولپنڈی پولیس کی طرف سے ایس ایس پی آپریشن طارق ولایت ایس پی صدر ضیاء الدین ڈی ایس پی گوجرخان ذوالفقار علی ایڈیشنل ایس ایچ او گوجرخان محمد عباس نے بھرپور شرکت کی اور شہید کی بیٹی پر دست شفقت رکھا اور بیٹی کو نیک تمناوں کے ساتھ رخصت کیا اور شہید اہلکار کے گھر والوں کے ساتھ اس تقریب میں شریک ہو کر انھیں شہید کی کمی محسوس نہ ہونے دی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں