اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کورال پولیس نے شہری سے گن پوائنٹ پر نقدی چھیننے اور مزاحمت پر زخمی کرنے والے ملزمان کو گرفتارکر لیا .شہری سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی نقدی 03 لاکھ روپے اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا۔آئی جی کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا،
216