175

شوہر نے بیوی پر گولیاں چلا کر خودکشی کر لی

ٹیکسلا (نمائندہ پنڈی پوسٹ)خاوند نے بیوی پر گولیاں چلا کر خود بھی خودکشی کر لی ،تفصیلات کے مطا بق ٹیکسلا کے نواحی علاقہ سٹریٹ چار واہ کینٹ میں ممتاز علی نے اپنی بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لی ۔جسے ممتاز موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا تاہم اس کی بیوی نورین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں