43

شراب سپلائر زکے خلاف کاروائیاں، 04ملزمان گرفتار

راولپنڈی(   نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائر زکے خلاف کاروائیاں، 04ملزمان گرفتار، 40لیٹر سے زائد شراب برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے ملزم نعمان سے20لیٹر شراب، صاد ق آباد پولیس نے ملزم امین سے10لیٹر شراب، نصیرآباد پولیس نے

 ملزم رمضان سے08لیٹر شراب، ملزم معین سے 08لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدما ت درج کرلیے گئے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھاکہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں