130

شراب سپلائرگرفتاربھاری مقدار میں شراب برآمد

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)سول لائنز پولیس کی کاروائی، شراب سپلائرگرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد۔تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران گاڑی کو روک کر چیک کیا، گاڑی سے 96بوتل شراب برآمد ہوئی، سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اقبال کو گرفتار کرکے گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی، ایس پی پوٹھوہار ناصر نوازملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی،منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں