118

شاہ باغ کے رہائشی نیوز ایجنٹ محمد فاروق انتقال کر گئے

شاہ باغ ( نمائندہ پنڈی پوسٹ)شاہ باغ ڈھوک عزیزال کے رہائشی معروف نیوز پیپرز ایجنٹ محمد فاروق گھر کی چھت سے گر کر جانبحق ہو گے ہیں مرحوم نے سوگواران میں بیوہ 3 بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز اتوار دن 2.30 بجے شاہ باغ کے قریب ڈھوک عزیزال میں ادا ہو گی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں