شاہ باغ(اشفاق چوہدری،نمائندہ پنڈی پوسٹ)سرکاری آٹاغیر قانونی طور پر فروخت کرنے پر شاہ باغ میں کریانہ سٹور سیل ۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں محمد اعجاز نے علی الصبح شاہ باغ میں عاصم کریانہ اسٹور پر چھاپہ مار کر سرکاری آٹا فروخت کرنے پر سٹور کو سیل کر دیاگیا سرکاری ذرائع کے مطابق کریانہ اسٹور سستے آٹے کے لیے منظور شدہ پوائنٹ نہیں ہے جس بنا پر سٹور کر اسسٹنٹ کمشنر نے سیل کر دیا۔
86