527

شاہ باغ،دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر فیملی کو لوٹ لیا گیا

شاہ باغ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راجہ مارکیٹ ڈکیتی کی واردات ایک شخص جمعہ کے وقت اپنی گاڑی روڈ ہر کھڑی کر کے جسمیں دو خواتین اور ایک بچی بھی موجود تھیں مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے گیا عین اس وقت ایک نا معلوم موٹر سائیکل ڈکیت وہاں پر آ گیا اور گاڑی میں موجود خواتین ہر پسٹل تان کر ان سے نقدی و زیورات چھین کر فرار ہو گیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں