105

شادی کی تقریب میں فائرنگ ایک شخص قتل

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ٹیکسلامسکین آباد باہتر روڈ پرشادی کی تقریب میں گولی مار کر ایک آدمی کو قتل کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق مقتول کا پرانہ خاندانی جھگڑا تھاجس بنا پر انہیں گولی مار کے قتل کر دیا گیامقتول کا نام جاوید نیازی ہے اور عمر 28سال بتائی جاتی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں