219

شادی شدہ خاتون کے اغواء میں ملوث ملزم گرفتار

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان پولیس کی کاروائی،شادی شدہ خاتون کے اغواء میں ملوث ملزم گرفتار، مغویہ بازیاب، تفصیلات کے مطابق تھانہ گوجرخان پولیس کو مغویہ کے خاوند نے درخواست دی کہ اس کی بیوی کو گھر سے نکلی اور واپس نہ آئی،جس پر گوجرخان پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا، ایس ایچ اوگوجرخان اورانکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے شادی شدہ خاتون کے اغواء میں ملوث ملزم تیمور عادل کو گرفتارکرکے مغویہ کو بازیا ب کروالیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں