کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)شادی کی خوشیاں غم میں تبدیل کلرسیداں لونی جسیال کا رہائشی حاجی محمد جاوید اقبال کا بیٹا محمد اکرم جو اپنی شادی کے سلسلے میں انگلینڈ سے پاکستان آیا تھا اور کل اس کی بارات تھی اپنی شادی کی ہی رات گھر کی تیسری منزل سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔مرحوم محمد اکرم داخلی بھلاکھر ممدوٹ کے رہائشی حاجی محمد خان کی بھانجی کا بیٹا تھا۔مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 22 مارچ بروز منگل دن 3 بجے لونی جسیال کلر سیداں میں ادا کیا جائے گا۔
382